ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: مزید 3 دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کو گرفتاری پیش کر دی

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/KCK سے مفرور مزید 3 دہشت گردوں نے ترکیہ سکیورٹی فورسز کو گرفتاری پیش کر دی ہے۔

ترکیہ وزارت داخلہ کے زیرِ انتظام پولیس ڈائریکٹریٹ اور جینڈرمیری کمانڈ آفس  کی طرف سے جاری، قائل کرنے کا، پروگرام کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔

پروگرام کے دائرہ کار میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/KCK سے مفرور مزید 3 دہشت گردوں نے گرفتاری پیش کر دی ہے۔

گرفتاری دینے والے دہشت گرد 2013 اور 2016 کے سالوں میں دہشت گرد تنظیم میں شامل ہوئے۔ دہشت گردوں نے آخری کاروائیاں عراق اور شام میں کیں۔

ان تازہ گرفتاریوں کے بعد سال 2022 میں قائل ہو کر گرفتاری پیش کرنے والے دہشت گردوں کی تعداد 112 تک پہنچ گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں