ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فیفا عالمی کپ میں آج کا شیڈول

قطر کی میزبانی میں جاری ‘2022 فیفا عالمی کپ’ کے میچ پوری ہیجان خیزی کے ساتھ جاری ہیں۔

ٹرکش ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن TRT عالمی کپ کے میچوں کو براہ راست اپنے ناظرین و سامعین تک پہنچا رہا ہے۔

آج گروپ   C اور D کے درمیان متوقع 4 میچ ‘ٹی آر ٹی 1 ‘اور ‘ٹی آر ٹی سپور ‘پر براہ راست نشر کئے جائیں گے۔ میچوں کا شیڈول  ترکیہ کے مقامی وقت کے مطابق کچھ اس طرح ہے:

دن 13:00 پر ارجنٹائن بمقابلہ سعودی عرب/ٹی آر ٹی 1

16:00 ڈنمارک  بمقابلہ تیونس/ ٹی آر ٹی 1

19:00 میکسیکو بمقابلہ پولینڈ/ ٹی آر ٹی 1

22:00 فرانس بمقابلہ آسٹریلیا/ ٹی آر ٹی  سپور

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں