ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ وزارت دفاع: ہم اپنی ملت کے سامنے ڈھال اور دشمن کے مقابل تلوار ہیں

ترکیہ وزارت دفاع نے کہا ہے کہ دہشتگرد تنظیموں کے ٹھکانوں پر فائرنگ بلا تعطل جاری ہے۔

وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "وقت پڑنے پر ہم اپنی اصیل ملّت کے سامنے ڈھال اور دشمن کے مقابل تلوار بن جاتے ہیں۔ ترک مسلح افواج اپنے ملک و ملّت کی خاطر نہایت جرات و جانثاری کے ساتھ فرائض کی ادائیگی میں مصروف ہیں اور دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو ملیا میٹ کرنا جاری رکھے ہوئے ہیں”۔

وزارت دفاع نے بیان کے ساتھ، ملٹی بیرل راکٹ لانچروں کے ساتھ، دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فائرنگ  کی ویڈیو بھی شئیر کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں