ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دوزجے میں 5.9  کی شدت کے زلزلے کے جھتکے

دوزجے(Düzce) میں  5.9  کی شدت کے زلزلے میں ابتدائی تخمینوں کے مطابق،  50 افراد زخمی ہوگئے ہیں جن کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

دوزجے میں ترکیہ کے مقامی   وقت کے مطابق رات  چار بج کر  آٹھ منٹ پر 5.9 کی شدت کے زلزلے  کے جھتکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے میں 50 افراد زخمی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔

زلزلے کے جھٹکے آس پاس کے صوبوں بالخصوص استنبول اور دارالحکومت انقرہ میں محسوس کیے گئے۔

دوزجے  کے گورنر جودت آتائے  نے  کہا ہے کہ اسکولوں کو احتیاطی  تدابیر کے  طور پر  ایک دن کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں