ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کی لاہور سے راولپنڈی آمد کی تیاریاں مکمل

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی لاہور سے راولپنڈی آمد کی تیاریوں کو حتمی شکل دے ی گئی ہے۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق پارٹی کے انتہائی ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان ہفتہ کی دوپہر ایک سے دو بجے کے درمیان زمان پارک سے روانہ ہوں گے اور سخت سیکیورٹی حصار میں ائیر پورٹ پہنچیں گے۔

عمران خان ائیرپورٹ سے بذریعہ ہیلی کاپٹر راولپنڈی روانہ ہوں گے، ان کے ہمراہ ہیلی میں ڈاکٹرز بھی موجود ہوں گے۔ذرائع کے مطابق عمران خان راولپنڈی میں پی ٹی آئی مارچ کی قیادت کریں گے، شرکائے مارچ کو آئندہ کے لائحہ عمل کے متعلق آگاہ کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں