ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومت عوامی فیصلے کے سامنے سرتسلیم خم کرے،فواد چوہدری

راولپنڈی:سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت عوامی فیصلے کے سامنے سرتسلیم خم کرے، 

ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عوام کا سمندر راولپنڈی کی طرف گامزن ہے اور لوگ نئے انتخابات کے مطالبے کی حمایت میں جمع ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کے فیصلے کے سامنے سر تسلیم خم کرے اور حکمران انتخابات کا اعلان کریں۔ ملکی استحکام الیکشن کے ہی مرہون منت ہے،فواد چودھری نے کہا کہ ملک کا معاشی استحکام سیاسی استحکام سے جڑا ہوا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں