ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: PKK/YPG کے 22 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

عراق اور شام کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 22 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکیہ وزارت دفاع کے سوشل میڈیا سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق عراق کے شمال میں بھی اور شام کے شمال میں بھی PKK/YPG کے خلاف آپریشن  بغیر کسی تعطل کے جاری ہیں۔ عراق کے شمال میں 10 اور شام کے شمال میں 12 دہشت گردوں سمیت کُل 22 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ "یہ دہشت گرد خواہ کہیں بھی ہوں ہم ان سے اپنے شہداء کے خون کا حساب لے رہے ہیں اور لینا جاری رکھیں گے۔ شہداء کے لئے جذبہ احترام اور دعائے رحمت و مغفرت کے ساتھ”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں