ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان نے جب کہا، پنجاب اسمبلی توڑ دی جائے گی، مونس الہی

لاہور: مسلم لیگ ق کے رہنما اور وزیرِ اعلی پنجاب پرویز الہی کے بیٹے مونس الہی نے کہا ہے کہ جس دن عمران خان نے کہا اس وقت پنجاب اسمبلی توڑ دی جائے گی ۔

ایک ٹویٹ میں انھوں نے  کہا  ہے کہ 27 جولائی کو اللہ پاک نے ہمیں سرخرو کیا تھا اور پرویز الہی کو وزیرِ اعلی بنایا تھا۔اس دن کے بعد سے ہم بونس پہ چل رہے۔

ہم اپنے وعدے پر قائم ہیں۔ جس دن عمران خان نے کہا اس وقت انشااللہ پنجاب اسمبلی توڑ دی جائے گی۔خیال رہے کہ عمران خان کی جانب سے کیے گئے اعلان کے بعد سے مقامی میڈیا میں یہ بحث چھڑ گئی ہے کے آیا پرویز الہی اسمبلیاں توڑنے کا فیصلہ کریں گے یا نہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں