ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لندن میں دو نوجوانوں کو چاقو مار کر قتل کر دیا گیا

لندن:جنوب مشرقی لندن میں دو نوجوانوں کو چاقو مار کر قتل کردیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قتل کے دو مختلف واقعات ہفتے کی شام تقریبا سوا 5 بجے ایبے ووڈ اور ٹیمز میڈ کے علاقوں میں پیش آئے۔جس میں 16،16 سال کے 2 نوجوانوں کو چاقو مار کر قتل کیا گیا۔

میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قتل کی وارداتیں صرف ایک میل کے فاصلے پر ایک ساتھ پیش آئیں، پولیس نے قتل کی تحقیقات شروع کردی ہیں جبکہ  معلومات رکھنے والوں سے بھی رابطہ کرنے کی اپیل کی ہے،پولیس دونوں واقعات کا باہمی تعلق تلاش کر رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں