ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق: دہشت گردوں کی فائرنگ، ترک فوجی شہید

 شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں  پی کےکے کی جانب سے  کی گئی اشتعال انگیز فائرنگ کے نتیجے میں ایک ترک فوجی شہید ہو گیا ۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں دو روز قبل ایک ترک فوجی خلیل ابراہیم ییغیت دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا تھا جو کہ اسپتال میں دم توڑ گیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں