ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کیمرون: لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک

کیمرون کے دارالحکومت یاوندے میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

علاقے کے گورنر ‘ناصری پاول بیا’ نے قومی ٹیلی ویژن چینلCRTV  سے جاری کردہ بیان میں ‘داماس’ کے علاقے میں ایک جنازے کی رسومات کی ادائیگی کے دوران لینڈ سلائیڈنگ کا اعلان کیا ہے۔

بیا کے مطابق آفت میں 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور تلاش و بچاو کا کام جاری ہے۔ اموات کی تعداد میں اضافے کا خطرہ محسوس کیا جا رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں