ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کے گھر بیٹے کی ولادت

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کے گھر بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ گورنرنے بیٹے کی ولادت پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔ گورںر سندھ نومود بیٹے کو گود میں لے کر پیار کرتے رہے۔ اعلیٰ حکام ، عمائدین شہر اور دیگر کی طرف سے گورنر سندھ کو مبارک باد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔ گورنر سندھ نے تمام احباب کرام کا شکریہ ادا کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں