ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انتخابات میں دیرینہ اور بانی ارکان کو میدان میں اتاریں گے، عمران خان

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں دیرینہ اور بانی ارکان کو میدان میں اتارا جائے گا۔

میڈیا ذرائع کے مطابق زمان پارک میں پی ٹی آئی لاہور تنظیم اور بانی کارکنان نے عمران خان سے ملاقات کی، اس دوران گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ ہم پہلے بھی نظریے پر آئے اور اب بھی نظریے پر آگے بڑھنا ہے، اس لیے اپنے دیرینہ کارکنان سے ملاقات کرنا چاہتا تھا کیوں کہ آپ لوگ پی ٹی آئی کا اثاثہ ہیں، آپ کو کبھی نظر انداز نہیں کیا جائے گا، آپ لوگ پارٹی کو متحرک کریں، میں آپ کے رابطے میں ہوں فیڈ بیک لیتا رہوں گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں