ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایل پی جی کی قیمت میں 12روپے فی کلو اضافہ

 اسلام آباد: فی کلو اضافہ کر دیا۔ قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن پاکستان عرفان کھوکھر کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی گھریلو سلنڈر 139روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 535روپے اضافہ کیا۔ 

ایل پی جی 216روپے فی گھریلو سلنڈر 2548روپے اور کمرشل سلنڈر 9804روپے ملک بھر میں دستیاب ہوگا۔عرفان کھوکھر نے مطالبہ کیا کہ سستی گیس کی فراہمی کے لیے ایل پی جی پر لگے تمام ٹیکسوں کا خاتمہ کیا جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں