ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فیفا نے پریس کانفرنس کیلیے پلیئر نہ بھیجنے پر جرمنی پر 8800پائونڈ جرمانہ کردیا

فیفا نے پریس کانفرنس کیلیے پلیئر نہ بھیجنے پر جرمنی پر 8800پائونڈ جرمانہ کردیا

دوحا:فیفا نے پریس کانفرنس کیلیے پلیئر نہ بھیجنے پر جرمنی پر 8800پائونڈ جرمانہ کردیا۔پریس کانفرنس کیلیے پلیئر نہ بھیجنے پر فیفا نے جرمنی پر 8800پائونڈ جرمانہ کردیا، اسپین کے خلاف میچ سے قبل جرمن ٹیم کی جانب سے صرف کوچ کو میڈیا کے سامنے بھیجا گیا تھا۔

کسی پلیئر کو نہ بھیجنے کا مقصد ٹریننگ کی جگہ کے حوالے سے احتجاج کرنا تھا جو دوحا سے 3گھنٹے کی مسافت پر ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں