ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یورپی یونین کا روس کے مالی اثاثوں پر قبضے کا منصوبہ

کیف: یوکرین کا نقصان پورا کرنے کیلئے یورپی یونین، روس کے 300 بلین یورو سے زائد مالیت کے منجمد اثاثوں پر قبضے کا پروگرام بنا رہی ہے۔

یورپی یونین کی سربراہ اْرسولا وان ڈر لئین نے کہا کہ جنگ میں یوکرین کو اس وقت تک 600 بلین یورو کا نقصان پہنچ چْکا ہے، روس اور اس کے امراء  طبقے کو اس تباہی کا ہرجانہ ادا کرنا اور ملک کی تعمیرِ نو کیلئے ضروری مصارف کو پورا کرنا چاہیے۔

مذکورہ ساخت اپنی آمدنی کو یوکرین میں استعمال کر سکے گی اور جنگ کے خاتمے کے بعد ان فنڈوں کو یوکرین کو پہنچائے گئے نقصان کے مکمل ہرجانے کے طور پر استعمال کیا جائے گا، ہم اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر جلد قانونی راستے تلاش کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں