ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومت کا عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش کا خیرمقدم

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی مذاکرات کی پیش کا خیر مقدم  کرتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق لاہور میں تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا تھا کہ حکومت مل بیٹھے، انتخابات کی تاریخ دے، ورنہ اسمبلیاں توڑ دیں گے۔

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مذاکرات کی پیش پر وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے عمران خان کی پیشکش کو ان کے رویے میں تبدیلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ مذاکرات سے کوئی نہ کوئی حل نکل ہی آئے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں