ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رائٹرز کی خبر بے بنیاد ہے ہم نے کوئی انتباہی پیغام نہیں بھیجا : ترک امور داخلہ

 ترکیہ نے غیر ملکی سفارت خانوں اور اداروں سے متعلق ایک انتباہی پیغام  کو بھِجنے سے متعلق بیان کی تردید کی ہے۔

 ترک امور داخلہ کے مطابق، آج برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کی جانب سے جاری اس خبر سے متعلق  کہا گیا ہے کہ ہمارے خفیہ اداروں کی جانب سے غیر ملکی سفارت خانوں اور اداروں کو  کسی قسم کا انتباہی پیغام نہیں بھیجا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں