ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رﺅف ٹانگ میں کھنچا ﺅکا شکار ہو گئے

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف ٹانگ میں کھنچاؤ کے باعث انگلینڈ کے خلاف پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز بولنگ کے لیے میدان میں نہ اتر سکے۔

حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف پنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز فیلڈنگ کرتے ہوئے گر گئے تھے۔ گزشتہ روز حارث رؤف نے ایک وکٹ حاصل کی تھی۔

گزشتہ روز حارث رﺅف نے ایک وکٹ حاصل کی تھی،ذرائع کے مطابق حارث رﺅف کو ٹانگ کی دائیں جانب کھنچاﺅ محسوس ہو رہا ہے تاہم حارث رﺅف کو انجری نہیں ہوئی ہے،ذرائع کا بتانا تھا کہ حارث رﺅف کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا میڈیکل اسٹاف مانیٹر کر رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں