ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لتھوانیا نے روسی سفارت کار کو 'ناپسندیدہ شخصیت' قرار دے دیا

لتھوانیا نے دارالحکومت ویلنیوس کے لئے ایک روسی سفارت کار کو ‘ناپسندیدہ شخصیت’ اعلان کر دیا ہے۔

LRT کی خبر کے مطابق روسی سفارت خانے کے ایک اہلکار کو لتھوانیا سفارت خانے میں طلب کر کے  سفارتی نوٹ دیا گیا ہے۔

لتھوانیا وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق روسی سفارت کار کو غیر سفارتی سرگرمیوں میں ملّوث ہونے کی وجہ سے ناپسندیدہ شخصیت قرار دیا گیا ہے۔ مذکورہ شخص سے 5 دن کے اندر اندر ملک کو ترک کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

بیان کے مطابق لتھوانیا، 24 فروری سے جاری روس۔یوکرین جنگ کے آغاز سے اب تک، چوتھی دفعہ ایسا فیصلہ کر چُکا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں