ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایک ہفتے میں 473 غیر قانونی تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچایا گیا

ترکیہ کوسٹ گارڈ کمانڈ نے اطلاع دی کہ ایک ہفتے میں 743 غیر قانونی تارکین وطن کو سمندر میں ڈوبنے سے  بچالیا گیا ہے۔

کوسٹ گارڈ کمانڈ  کے بیان میں کہا گیا ہے کہ "غیر قانونی نقل مکانی سے نمٹنے کے لیے کوسٹ گارڈ کمانڈ کی 24/7 جاری  کاروائیوں  میں 25 نومبر سے 1 دسمبر 2022 کے درمیان پیش آنے والے 30 واقعات میں کل 743 غیر قانونی تارکین وطن پکڑے گئے/ یا  پھر زندہ بچا لیے گئے ۔”

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں