ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی صدر کی بحرین کے بادشاہ سے ملاقات، اقتصادی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

منامہ:اسرائیل کے صدر آئزک ہرزوگ نے بحرین کے بادشاہ شاہ حمد بن عیسی آلِ خلیفہ سے ملاقات کی،

ملاقات میں دونوں رہنماں نے موسمیاتی تبدیلی اور سلامتی سے متعلق امور کے علاوہ اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

آئزک ہرزوگ بحرین کا دورہ کرنے والے پہلے اسرائیلی صدر ہیں، بحرین کے بعد اسرائیلی صدر متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی جائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں