ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انگلینڈ کے اسٹون پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

انگلینڈ کے فاسٹ بالر اسٹون پاکستان کے خلاف کھیلی جانے والی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے باہر ہوگئے۔
لیام لونگ اسٹون پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔ لیام لونگ اسٹون دائیں گھنٹے کی انجری کا شکار ہوگئے۔ لیام لونگ اسٹون منگل کو انگلینڈ واپس روانہ ہوجائیں گے۔ لیام لونگ اسٹون کا ری حیب انگلینڈ میں ہوگا۔ متبادل کھلاڑی کا اعلان بعد میں کیاجائےگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں