ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فیفا عالمی کپ:ارجنٹینا اور نیدر لینڈز کی کامیابی

فٹبال ورلڈ کپ میں ارجنٹینا نے آسٹریلیا کو پری کوارٹر فائنل میں ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست د ے دی۔

ارجنٹینا کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی دو سری ٹیم بن گئی۔

فاتح ٹیم کی جانب افسانوی فٹبالر لیونل میسی اور ایلواریز نے گول اسکور کیے۔

افسانوی کھلاڑی لیونل میسی نے اپنے کیریئر کے ہزارویں میچ میں گول اسکور کر کے اُسے یادگار بنادیا۔

دوسری جانب ،فٹبال ورلڈ کپ میں امریکہ کا سفر بھی ختم  ہوگیا ہے، نیدرلینڈز نے  اسے  ایک کے مقابلے میں تین گولوں سےشکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کرتے ہوئے  کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں