ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پرویز الہی نے  جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ سے متعلق مونس الہی کے بیان کی تصدیق کردی

لاہور:وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے اپنے صاحبزادے مونس الہی کے جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ سے متعلق بیان کی تصدیق کردی۔

نجی ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں چوہدری پرویز الہی کا کہنا تھاکہ ن لیگ کی طرف جاتے جاتے اللہ نے راستہ تبدیل کیا اور راستہ دکھانے کے لیے اللہ نے باجوہ صاحب کو بھیج دیا،نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے مذید کہا۔

مزید پڑھیں: باجوہ کو توسیع دے کر بہت بڑی غلطی کی تھی، عمران خان

مونس الہی کے بعد پرویز الہی نے بھی کہہ دیا کہ عمران کا ساتھ دینے کے لیے اس وقت کے  آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے کہا تھا،پرویز الہی نے بتایا کہ انہیں جنرل باجوہ نے کہا تھا آپ کا اور آپ کے دوستوں کا عمران خان والا راستہ بہتر ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں