ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ کی ریاست شمالی کیرولینا میں بجلی کے گرڈ پر حملہ

کیرولینا:امریکہ کی ریاست شمالی کیرولینا کی ایک کانٹی میں بجلی کے گرڈ پر حملہ کیا گیا۔ 

حملے کے بعد ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا گیا،ریاست شمالی کیرولینا کی مور کائونٹی میں بجلی کے گرڈ پر مسلح حملہ کیا گیا،حملے کے بعد 45ہزار افراد بجلی سے محروم ہو گئے اور علاقے میں ہنگامی حالات کا اعلان کردیا گیا، حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بجلی کی بحالی اور نیٹ ورک کی مرمت میں جمعرات تک کا وقت لگ سکتا ہے۔

ایف بی آئی کی تحقیقات کے مطابق  ابھی تک حملہ آوروں کے بارے میں کوئی معلومات شیئر نہیں کی گئیں، لوٹ مار اور چوری کی وارداتوں کو روکنے کے لیے ضلع بھر میں رات 9بجے سے صبح 5بجے تک کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں