ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران میں ایک جتھہ گرفتار: بیرونی روابط کا انکشاف

ایران  نے جرمنی اور  ہالینڈ میں حکومت مخالف عناصرسے رابطے  کے شبے مین  12 افرادکو  حراست میں لیا ہے۔

ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق،پاسبان انقلاب  نے  تہران کے جنوب میں واقع  ایک علاقے سےبارہ افراد پر مشتمل ایک گروہ کو گرفتار کیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ یہ گروہ جرمنی اور ہالینڈ میں مقیم  انقلاب مخالف عناصر  سے رابطے اور ایران مخلاف سرگرمیوں  کی منصوبہ بندیوں مین ملوث تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں