ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایزی جیٹ کی پرواز میں بم کی اطلاع،طیارہ ہنگامی طور پر پراگ میں اتر گیا

پولش شہر کراکوو سے برطانوی شہر برسٹل جانے والے ایک مسافر طیارے نے بم کی اطلاع ملنے پر پراگ میں ہنگامی لینڈنگ کی ۔

 دی گارڈئین اخبار کے مطابق، پولینڈ سے پرواز کرنے والے ایزی جیٹ کی پرواز نمبر6276  بم کی اطلاع ملنے پر پراگ میں اتر گئی جہاں حکام نے  طیارے میں بم کی تلاش  کرنا شروع کر دی ۔

بعد ازاں یہ خبر جھوٹی نکلنے پر طیارے اپنی منزل کی جانب رواں ہو گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں