ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی افریقہ میں شدید بارشیں ،14 افراد سیلابی ریلے میں بہہ کر ہلاک

جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب آگیا ہے۔

اس حوالے سے جوہانسبرگ کی  سروس برائے ہنگامی حالات نے بتایا ہے کہ مذہبی رسومات ادا کرنے والا 30 افراد کا گروپ اس سیلابی ریلے میں بہہ گیا ہے۔ 

سروس ایجنسی کا مزید کہنا ہے کہ سیلابی ریلے میں بہنے والے 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں