ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دیپیکا پڈوکون کے لیے عالمی اعزاز

بھارت کی مشہور اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو ایک اور بین الاقوامی اعزاز مل گیا۔
دلکش اداکارہ دیپیکا فٹ بال ورلڈ کپ فائنل میں ٹرافی کی رونمائی کریں گی۔ 18 دسمبر کو قطر کے اسٹیڈیم میں ٹرافی کی نقاب کشائی ہو گی۔ بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ دیپیکا ایسی پہلی اداکارہ ہوں گی جنہیں دنیا میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے کھیل کی ٹرافی کی رونمائی کا اعزاز حاصل ہوگا۔ دیپیکا کو دنیا کی 10 خوبصورت ترین خواتین میں شمار کیا جاتا ہے،رواں سال 75 ویں کانز فلم فیسٹول میں بھی بھارت کی نمائندگی کرتے ہوئے فیسٹول میں جیوری ممبر مقرر کی گئی تھیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں