ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ کے ضلع دادو میں وبائی امراض 32 بچے ہلاک

دادو میں سیلاب کے بعد پھیلنے والے وبائی امراض پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا۔ تحصیل جوھی کے گاوں بکھر جمالی میں وبائي امراض کالی خانسی، ملیریا اور ڈینگی سے 32 بچے ہلاک ہوچکے ہیں۔ دو ماہ کے دوران تحصیل جوہی میں مرنے والوں کی تعداد 67 ہوگئی ہے۔
علائقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ وبائی امراض نے سر اٹھایا ہے لوگ مر رہے ہیں۔ صحت کے سہولیات نہ ہونے کے وجہ سے گائوں بکر جمالی 32 افراد کے ہلاکت ہو چکے ہیں۔ گائوں کندھانی میں ایک ہفتی میں کالی کہانسی سے 10 معصوم بچے زندگی کی بازی ہار چکے ہے ۔مکینوں کا مطالبہ ہے سندھ حکومت جلد سے جلد ان علاقوں میں صحت کہ لئے اقدامات کیے جائیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں