ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن میں سی ٹی ڈی اورسیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن کے درمیان دہشت گردوں سے مقابلہ ہوگیا۔ُ آپریشن کے دوران تین دہشت گرد مارے گئے۔ دہشت گردوں کی شناخت میں منیب ، جنید اور شوکت کے نام سے ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کاتعلق کالعدم تحریک طالبان گنڈاپورگروپ سےہے۔ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے کلاشنکوف ، پستول دستی بم اور موبائل فون برآمد کرلیےگئے۔ ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں ، ٹارگٹ کلنگ سمیت مختلف دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں