ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برکینا فاسو: سرحدی قصبے پر دہشتگردوں کا حملہ،6 افراد ہلاک

برکینا فاسو کی گھانا اور ٹوگو کی سرحد کے قریب دہشتگردانہ حملے میں 6  افراد ہلاک ہو گئے۔

مقامی پریس کےمطابق، بعض نامعلوم مسلح دہشتگردوں نے گھانا اور ٹوگو سے متصل سرحدی قصبے میں فائرنگ کر دی ۔

اس واقعے میں  چار ٹیچروں سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔

ہمسایہ ملک مالی میں موجود  القائدہ اور داعش  سے وابستہ گروپ  سال 2015 سے اب تک  شمالی و مشرقی برکینا فاسو میں مسلسل حملے کرتے رہتے ہیں جن میں  اب تک  دو ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں