ماضی کے اسٹار کرکٹر اور موجودہ دور کے مبصر وسیم اکرم کرکٹ اور کمنٹری کے بعد فلمی دنیا میں اپنی قسمت آزمانے جارہے ہیں۔ فلم منی بیگ گارنٹی کے ذریعے وسیم اکرم اپنے فلمی سفر کاآغاز کررہے ہیں۔
وسیم اکرم نے فلمی دنیا میں اپنا پہلا قدم رکھ دیا ہے۔ فلم منی بیک گارنٹی کے رائٹر اور ڈائریکٹر مشہور اداکارفیصل قریشی ہیں۔ وسیم اکرم کے علاوہ ، فواد خان ، میکال ذوالفقار اور عائشہ عمر بھی اس فلم میں جلوہ گر ہورہے ہیں ۔ فلم کا ٹریلر بھی جاری کردیاگیاہے اکیس اپریل کو فلم کی نمائش کردی جائے گی ۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments