ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کوارٹر فائنل میں رسائی، برازیلین کھلاڑیوں کا لیجنڈ فٹبالر پیلے کو شاندار خراج تحسین

دوحا:قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے ناک آئوٹ میچ میں برازیل جنوبی کوریا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا،

مزید پڑھیں: برازیل کوریا کو چار گول سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

پری کوارٹر فائنل میچ میں برازیل نے جنوبی کوریا کو ایک کے مقابلے میں 4گول سے ہرایا، برازیل کی جانب سے ونی جونیئر، نیمار، رچرلیسن اور لوکاس نے گول کیا جبکہ جنوبی کوریا کا واحد گول پائک سیونگ نے اسکور کیا،کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے کے بعد برازیلین کھلاڑیوں نے اسپتال میں زیر علاج لیجنڈ فٹبال پیلے کو شاندار خراج تحسین پیش کیا،برازیل کے کھلاڑی پیلے کی تصویر اور نام والا بینر لے کر میدان میں آگئے اور تصاویر بنوائیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں