ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ارشد شریف قتل کیس از خود نوٹس پر سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ میں صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق از خود نوٹس پر سماعت آج ہوگی
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ دوپہر ساڑھے بارہ
بجے سماعت کرے گا. جسٹس اعجاز الاحسن،جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر
اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بھی لارجر بنچ کا حصہ ہیں.

ارشد شریف کے ساتھ کیا ہوا؟ والدہ نے بتادیا

عدالت نے قتل کی تحقیقات کیلئے اسپیشل جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم ممبران کے نام طلب کر رکھے
ہیں. عدالت نے حکم دیا کہ قتل کی تحقیقات قابل،سینئیراور آزاد افسران سے کرائی جائیں.
عدالتی حکم کے مطابق اسپیشل جے آئی ٹی کے ممبران کو بیرون ملک سے تحقیقات کا اختیار دیا
جائے. سپریم کورٹ نے حکومت کو ارشد شریف قتل کی ہر زاویے سے تحقیقات کا حکم دے
رکھا ہے.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں