ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بشری بی بی کا ذولفی بخاری کو نیا حکم

زلفی بخاری اور بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
بشریٰ بی بی ۔۔۔۔۔ہیلو
زلفی بخاری، اسلام علیکم جی
بشریٰ بی بی ،کیسے ہیں آپ؟
زلفی بخاری،میں ٹھیک ہوں مرشد آپ کیسی ہیں؟
بشریٰ بی بی ،اللہ کا شکر
خان صاحب کی کچھ گھڑیاں ہیں،بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو
انہوں نے کہا کہ آپ کو بھیج دوں،بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو
آپ ان کو کہیں بیچ وغیرہ دیں ان کےیوز میں نہیں ہیں ،بشریٰ بی بی
زلفی بخاری ۔۔۔۔جی
وہ چاہ رہے تھے کہ آپ کہیں کردیں۔۔۔بشریٰ بی بی
ضرور مرشد میں کردوں گا جی۔۔۔زلفی بخاری

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں