ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلغارئین صدر کا دورہ ترکیہ

بلغارئین صدر رومین رادیف صدر  ایردوان کی دعوت پر آج ترکیہ کا دورہ کر رہے ہیں۔

 ترک  صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق  یہ ملاقات آج استنبول میں واقع قصر و  حد الدین میں ہوگی جس میں ترکیہ اور بلغاریہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے مختلف پہلووں پر نظر ثانی کرنے سمیت تعاون کے فروغ پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

 اس ملاقات میں  دیگر علاقائی و عالمی مسائل سے متعلق بھی غور کیا جائے گا۔

ملاقات کے بعد  ایک مشترکہ پرتیس کانفرنس کا اہتمام کیا جائے گا جس کے بعد  صدر ایردوان مہمان صدر کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں