ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نوشہرہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں چار دہشتگرد ہلاک

نوشہرہ: کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)مردان اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں چار دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والے چاروں دہشتگردی کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھے، ہلاک شدہ دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد  ہوا ،ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں تین کا تعلق پشاور کے علاقہ بڈھ بیر جبکہ ایک کا افغانستان سے ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں