ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں آپریشن،8 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق میں  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے آٹھ دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق،متینہ کے علاقے میں ان دہشتگردوں کا پتہ لگاتے ہوئے ترک فضائیہ نے کاروائی  کی اور اُن کا صفایا کر دیا ۔

 بیان میں مزید کہا گیاہے کہ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک یہ آپریشنز جاری رکھے جائیں گے۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں