ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اعظم سواتی کیخلاف سندھ کے تینوں اضلاع میں مقدمات ختم

لاڑکانہ: سندھ پولیس نے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف لاڑکانہ، قمبر شہدادکوٹ اور کشمور میں درج مقدمات ختم کردیئے، پولیس نے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف لاڑکانہ، قمبر شہدادکوٹ اور ضلع کشمور کندھ کوٹ میں درج مقدمات ختم کردیئے۔

اعظم سواتی کے وکیل عبدالرئوف کورائی نے بتایا کہ پولیس کی جانب سے درج مقدمات کی کینسل کلاس رپورٹ جوڈیشل مجسٹریٹ اینڈ سول جج نصیر آباد کی عدالت میں جمع کروا دی گئی۔

پولیس نے آئی جی سندھ کے احکامات پر تینوں اضلاع کے مقدمات ختم کیے۔ اعظم سواتی کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کئے جانے کا امکان ہے۔اعظم سواتی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر بدھ کوانہیں جوڈیشل میجسٹریٹ و سول جج نصیر آباد کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں