ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تیسرا ٹیسٹ،پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں کراچی پہنچ گئیں

 .کراچی:تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں ملتان سے کراچی پہنچ گئیں

انگلینڈ اور قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سمیت آفیشلز نے قومی ائیر لائن پی آئی اے سے سفر کیا جس کی پرواز پی کے 6331نے دوپہر ایک بج کر 5منٹ پر کراچی ائیرپورٹ کے جناح ٹرمینل پر لینڈ کیا،ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو خصوصی حفاظتی انتظامات کے تحت ہوٹل روانہ کیا گیا جب کہ اس موقع پر سندھ پولیس کے اسپیشل سکیورٹی یونٹ اور کراچی پولیس کی جانب سے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے،پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ ہفتے سے کراچی میں شروع ہوگا، انگلش ٹیم کو تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں 2 صفر سے فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں