ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹیلی گرام کے بانی دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شامل

واشنگٹن:میسجنگ ایپ ٹیلی گرام کے بانی پاویل دوروف دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شامل ہوگئے،امریکی جریدے فوربز نے ٹیلی گرام کے بانی کی دولت کا اندازہ 15ارب 10کروڑ ڈالر لگایا ہے

فوربز نے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں پاویل دوروف کو 123ویں نمبر پر رکھا ہے، دبئی میں رہائش پذیر 38سالہ پاویل دوروف متحدہ عرب امارات کے امیر ترین  رہائشی بھی ہیں، روس سے تعلق رکھنے والے پاویل دوروف کے پاس روس کے علاوہ  فرانس کی شہریت بھی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں