ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایم 6 موٹروے کرپشن کیس،سابق ڈی سی نوشہرو فیروز کے ریڈ وارنٹس جاری

اسلام آباد: انٹرپول نے ایم 6سکھر حیدر آباد موٹر وے منصوبے میں مبینہ کرپشن کے کیس میں سابق ڈی سی نوشہرو فیروز تاشفین عالم کی گرفتاری کے لیے ریڈوارنٹس جاری کرد یئے۔

تاشفین عالم کی گرفتاری کے لیے ایف آئی اے حیدرآباد نے انٹرپول سے رابطہ کیا تھا۔

سابق ڈی سی پر موٹر وے منصوبے میں 3ارب روپے سے زائد رقم کی خوردبرد کا الزام ہے۔دوسری جانب گرفتار سابق ڈی سی مٹیاری کو مزید 14روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں