ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بیلجیئن وزیر خارجہ کا دورہ انقرہ

 بیلجیئن وزیر خارجہ ،یورپی امور ،خارجہ تجارت اور وفاقی ثقافتی اداروں کی وزیر خدیجہ لحبیب  ترکیہ آ رہی ہیں۔

 امور خارجہ کےمطابق، بیلجیئن وزیر خارجہ چودہ تا سولہ دسمبرکو انقرہ میں  ترک ہم منصب مولود چاوش اولو سے ملاقات کریں گی۔

اس ملاقات میں  دو طرفہ تعلقات کے علاوہ ترکیہ۔یورپی یونین تعلقات ،علاقائی و عالمی مسائل کا جائزہ لیا جائے گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں