ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا نے چین کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کردیا

واشنگٹن :امریکا نے چین کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا۔

واشگنٹن سے امریکی محکمہ تجارت کے مطابق بلیک لسٹ میں شامل چینی کمپنیاں امریکی ٹیکنالوجی استعمال نہیں کرسکیں گی۔

امریکی محکمہ تجارت کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں کا مقصدچین کے جدید ٹیکنالوجیز کے حصول کو محدود کرنا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں