ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تیل کی قیمت میں کمی آئی ایم ایف سے وعدے کی خلاف ورزی ہے،پاکستان بزنس کونسل

کراچی: پاکستان بزنس کونسل نے تیل کی قیمتوں میں کمی کو آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدوں کے خلاف قرار دے دیا۔ 

پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تیل قیمت میں کمی آئی ایم ایف سے وعدے کیخلاف ہے، سیاسی مصلحت پاکستان کو دیوالیہ کرنے کی طرف لے جا سکتی ہیں۔ 

پی بی سی کا کہنا ہے کہ سستا تیل بچت کے بجائے زرمبادلہ میں کمی کا سبب بنے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں