ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرانس، لیون میں عمارت میں آگ لگنے سے 10 افراد لقمہ اجل

فرانسیسی شہر لیون میں ایک عمارت  میں  آگ لگنے سے 10 افراد  ہلاک ہو گئے۔

روہنے  دفتر ِ گورنر نے  اعلان کیا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق شب سوا تین  بجے  ایک 7 منزلہ  اپارٹمنٹ میں آگ بھڑک اٹھی۔

ابتدائی معلومات کے مطابق اس واقع میں 5بچوں سمیت 10 افراد اپنی  جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں تو 14 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے 2 آگ بجھانے والے اہلکار ہیں۔

شہر ی انتظامیہ کے ایک افسر کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ کا تا حال تعین نہیں ہو سکا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں