ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رشتے کا تنازع، بیٹے نے ماں اور بہن کو قتل کردیا

لاہور میں سفاک بیٹے نے رشتے کے تنازع پر ماں اور بہن کو قتل کردیا۔  پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے رائیونڈ میں پیش آیا جہاں سفاک بیٹے نے ماں اور بہن کو بے دردی سے گلا دبار کر مارا۔

پولیس کا بتانا ہیکہ ملزم اپنی بہن کی شادی رشتے داروں میں کرانا چاہتا تھا جس پر اس کا گھر والوں سے جھگڑا ہوا اور اس نے ماں اور  بہن کو ہی قتل کردیا۔

‘پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات کا آغاز کرکے ملزم  کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں