ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان سے پی ڈی ایم کے اوسان خطا ہو چکے،عمر سرفراز چیمہ

 لاہور:پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما اور مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہاہے کہ صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان پر پی ڈی ایم کے اوسان خطا ہو چکے۔ 

ایک بیان میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ ملک معاشی تباہی کے دہانے پہنچ چکا ہے۔ 

انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت نے ہوش کے ناخن نہ لیے تو ان کی داستان تک نہ رہے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں